تو دوستوں آخر کار اٹلی حکومت نے لاکھوں غیر ملکیوں کیلئے امیگریشن اوپن کر دی ہے اٹلی میں رہنے والوں سمیت پاکستان سے بھی سب خود آن لائن فارم جمع کروا سکتے ہیں امیگریشن کیلئے۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کیلئے اپنی امیگریشن 30 اکتوبر 2023 سے اوپن کر دی گئی ہے جس میں غیر ملکی 26 نومبر 2023 تک اپنی درخواست آن لائن گورنمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر دوماندہ یعنی کہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
جبکہ وہ افراد جو اٹلی میں پہلے سے مقیم ہیں اور اپنے کسی بھائی عزیز رشتے دار دوست وغیرہ کو اس امیگریشن کے تحت اٹلی میں بُلوانا چاہتے ہیں وہ بھی آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
امیگریشن کی درخواست جمع کروانے کے لیے گورنمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ کون سی ہے کون سے ڈاکومنٹس چائیے مکمل تفصیل جاننے کیلئے آپ اس وقت نیچے جو ویڈیو لنک دیکھ رہے ہیں اس پر پوری تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے۔
Click Here for Video Detail
0 تبصرے