اٹلی حکومت غیر ملکیوں کیلئے پابندی | Italy govt 20 days extend Boder Security

اٹلی حکومت غیر ملکیوں کیلئے پابندی | Italy govt 20 days extend Boder Security
اٹلی نے سلووینیا کے ساتھ اپنے بارڈر کو مزید 20 دن کے لیے بند کر دیا۔ 


تفصیلات کے مطابق اٹلی نے مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں یورپی ممالک میں دہشتگردی کے حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنا سلووینیا کے ساتھ اپنے بارڈر کو گزشتہ دس روز سے بلا روک ٹوک آمدورفت کے لیے بند کیا ہوا تھا۔


اب اس بندش میں مزید 20 روز کے لیےتوسیع کر دی گی ہے میڈیا کے مطابق گزشتہ دس روز میں تقریبا 18700 افراد اور 10 ہزار گاڑیوں کی چیکنگ کی گی۔چیکنگ کے نتیجے میں 220 افراد کو اٹلی میں داخلے سے روک دیا گیا۔جبکہ 10 افراد کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے