اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے فیملی ویزہ مزید آسان خوشخبری | Italy Family Visa Process Easy 2023

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے فیملی ویزہ مزید آسان خوشخبری | Italy Family Visa Process Easy 2023
اب اٹلی میں پاکستانی اپنی فیملی کو پاکستان سے بڑی آسانی کے ساتھ اٹلی میں بُلوا سکیں گئے۔ 


 تفصیلات کے مطابق ایسے پاکستانی جو اٹلی میں ہیں اور اپنی فیملی کو پاکستان سے اٹلی میں بُلوانا چاہتے ہیں اُن کیلئے اٹالین ایمبیسی اسلام آباد اور قونصلیٹ جنرل کراچی کی طرف سے فیملی ری یونین کی درخواست دہندگان کیلئے نیا شفاف سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جس سے پاکستانیوں کے فیملی ویزہ اُن کو اب جلدی ملیں گئے۔ 


 ایک نیا فارم متعارف کروایا گیا ہے جس کو پُر کرنا ہو گا جس سے آپکا جو فیملی ری یونین کیس approve ہو چکا ہے یا پھر approve ہو گا اور آپ ویزہ اپوائمنٹمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں اپوائمنٹمنٹ جلدی ملے گی اور آپکی فیملی کا ویزہ بھی آپکو جلدی ملے گا جو کہ اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری اور گُڈ نیوز ہے اور یہ انفارمیشن اٹلی میں سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔ 


 فارم آپ نیچے دئیے گئے لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے