سپین میں رہنے والوں کیلئے انتہائی اہم اور ضرور معلومات کیونکہ اگلے چند دنوں میں بارسلونا میٹرو پر، یہاں تک کہ ٹرینوں کے اندر بھی ٹکٹ کنٹرول کی سخت مہم شروع کر دی گئی ہے خیال رہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ تیسرا موقع ہے جو اس سال TMB نے کیا ہے TMB کی طرف سے گذشتہ پیر، 23 اکتوبر 2023 کو کنٹرول مہم شروع ہو گئی ہے، اور معمول سے زیادہ انسپکٹر اسٹیشن لابیوں کے ساتھ ساتھ راہداریوں، انٹرچینجز اور یہاں تک کہ ٹرینوں کے اندر بھی تعینات کیے جائیں گے یہ مہم ایک دو یا تین ہفتے تک جاری رہے گی اور یہ تیسرا شدید کنٹرول آپریشن ہے جو اس سال میں کیا گیا ہے۔
0 تبصرے