بریکنگ نیوز بم کی اطلاع کے بعد فرانس کے 11 ائیرپورٹس خالی کرا لیے گئے۔ پیرس کے شمال میں واقع بیوائس ہوائی اڈے ان چھ ہوائی اڈوں میں سے ایک تھا جنہیں بدھ کو بم کی دھمکیوں پر خالی کر دیا گیا تھا۔
فرانسیسی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کے روز گیارہ فرانسیسی ہوائی اڈوں کو بم الرٹ کی وجہ سے خالی کرا لیا گیا۔
مزید تفصیل جاننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک میں ویڈیو بھی دیکھیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے