اٹلی حکومت نیا قانون غیر ملکیوں کیلئے | Italian Govt New Law Approve for Immigrants

اٹلی حکومت نیا قانون غیر ملکیوں کیلئے | Italian Govt New Law Approve for Immigrants
اٹلی حکومت کا نیا قانون پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے غیر ملکیوں کو ڈیپورٹ کرنے کا اٹلی میں ازیل اسائلم والوں کیلئے بریکنگ نیوز۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی حکومت کی جانب سے اٹلی میں مقیم غیر ملکی جنوں نے ازیل اسائلم کیا ہوا ہے یا پھر ایسے غیر ملکی جو اٹلی میں آ کر ازیل اسائلم کرنے کے خواہش مند ہیں اُن کیلئے اطالوی حکومت نے نئے قانون کو لاگو کیا ہے جس کے تحت اٹلی سے پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے غیر ملکیوں کو صرف اور صرف 28 دنوں میں ڈیپورٹ کیا جائے گا۔


 مزید تفصیل جاننے کیلئے نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک میں مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں کن غیر ملکیوں پر نیا ڈیپورٹ قانون لاگو ہو گا۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے