فرانس سینٹ سے غیر ملکی غیر قانونی تارکین وطن کیلئے نئے سخت قانون کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس نئے قانون کے حق میں 200 اور مخالفت میں 136 ووٹ دینے کے بعد منظوری ملی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرانس سینٹ کی جانب سے غیر ملکی غیر قانونی تارکین وطن کیلئے جس سخت قانون کی منظوری ہوئی ہے وہ صحت کی دیکھ بال کے قانون سے متعلق ہے۔
مزید تفصیل جاننے کیلئے آپ نیچے دئیے لنک پر کلک کر خود سے بھی مکمل تفصیل پڑھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے