Italy Govt New Law for Asylum seekers 2023 - 2024

Italy Govt New Law for Asylum seekers 2023 - 2024
اٹلی حکومت کا ازیل اسائلم والوں کیلئے نیا قانون نیا دیکریتو منظور اب اٹلی میں اسائلم کرنا مشکل ہو گیا۔


 تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی جانب سے اٹلی میں ازیل اسائلم والوں کیلئے نیا قانون پاس کر دیا گیا ہے جس کو باقاعدہ اطالوی سرکاری گزٹ میں بھی شائع کیا گیا ہے۔


 نئے قانون کے مطابق ایسے غیر ملکی جو اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے اٹلی میں داخل ہوں گئے اُن کو 18 ماہ قید میں رکھا جائے گا جبکہ اگر کوئی اطالوی مہاجرین سینٹر میں نہیں رہنا چاہتا اور اٹلی میں ازیل اسائلم لینا چاہتا ہے تو اُس کو اطالوی حکومت کو 4938 یورو انشورنس کے طور پر دینے ہوں گئے اور اگر اگلے 18 ماہ اُس کا کیس پاس ہو جاتا ہے تو پھر اُس کو اٹلی اسائلم والے ڈاکومنٹس دے دئیے جائیں گے جو کہ بہت کم چانسز ہیں کیس پاس ہونے کے جبکہ اسائلم کا کیس رجیکٹ ہونے کی صورت میں وہ ہی 4938 یورو جو انشورنس کے طور پر رہے ہوں گئے اُس سے آپکو اٹلی سے ڈیپورٹ کیا جائے گا۔


 اٹلی کا یہ سخت قانون حکومت کی طرف سے باقاعدہ لاگو کر دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے