اٹلی کا ویزہ لگوانے والے لوگوں کے لیے خوشخبری۔
پاکستان میں اٹالین ایمبیسی نے ویزہ و لیگلائزیشن کی اپوائنٹمنٹ کے سسٹم کو شفاف بنانے اور لوگوں کو اپوائنٹمنٹ کے لیے مافیا کے ہاتھوں سے بچانے کے لیے اب ای میل کی بجائے ڈائریکٹ ٹیلی فون پر اپوائنٹمنٹ دینے کا سلسلہ آج مورخہ 5 اکتوبر 2023 سے شروع کر دیا ہے۔
ایک موبائل نمبر سے صرف ایک اپوائنٹمنٹ ملے گی۔ اپوائنٹمنٹ والے دن صرف اسی شخص کو اندر جانے دیا جائے گا جس کا نام ، تاریخ پیدائش ، پاسپورٹ نمبر اپوائنٹمنٹ لیتے وقت دیے گئے کوائف سے میچ کرے گا۔
•
Visa Services +92 (0) 3008548341
• Legalization appointment: +92 (0) 3008548346
Service hours are: Monday-Friday 09.30 – 12.30.
Phone numbers will be active exclusively during service.
0 تبصرے