اٹلی نیا بونس 1500 یورو | Italy New Bonus 1500€ Euro for Everyone

اٹلی نیا بونس 1500 یورو | Italy New Bonus 1500€ Euro for Everyone
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری اٹالین حکومت کی طرف سے نیا 1500 یورو کا بونس دینے کا اعلان دوماندے بھی شروع ہو گے۔ 


تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت کی جانب سے نیا 1500 یورو کا بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوماندے باقاعدہ طور پر 15 اگست 2025 سے شروع ہوں گے اٹلی میں تقریبا ہر کوئی اس نئے 1500 یورو کے بونس کو اپلائی کر سکتا ہے واضع رہے کہ حکومت کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جس میں سب سے اہم ایزوں کی شرط ہے وہ لوگ جن کے ایزے 50 ہزار یورو تک ہیں یا پھر 50 ہزار یور سے کم ہیں ایسے تمام لوگ اس بونس 1500 یورو کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں جبکہ جو دوسری بڑی شرط ہے وہ ریزڈینسا کی ہے اگر آپکا ریزڈینسا اٹلی میں ہے تو آپ 100 فیصد اس بونس کے اہل ہیں اس کے علاوہ اگر آپکے ایزے 15 ہزار یورو سے کم ہے تو ایسی صورت میں پورے 1500 یورو ملیں گے اگر 30 ہزار یورو تک ہیں ایزے تو 1000 یورو ملے گا جبکہ 50 ہزار ایزے ہیں تو 800 یورو ملے گا واضع رہے کہ بونس صرف ایک بار ہی دیا جائے گا۔


 بونس کو اپلائی کرنا نہایت آسان ہے 15 اگست سے 14 نومبر تک INPS کی ویب سائٹ پر آن لائن دوماندے اوپن ہو جائیں گے تو نیچے جو ویب سائٹ کا لنک موجود ہے اس پر کلک کر کے آپ دوماندہ کر سکتے ہیں۔ 

 👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے