جرمنی میں رہنے والوں کیلئے جرمن حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری 20 ہزار یورو دینے کا اعلان یہ 20 ہزار یورو جرمنی میں مقیم غیر ملکیوں کو بھی ملیں گئے۔
تفصیلات کے مطابق جرمنی گورنمنٹ کی جانب سے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس میں حکومت دے گی 20 ہزار یورو اور یہ 20 ہزار یورو جرمنی میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت اور ممالک کے غیر ملکی بھی لے سکتے ہیں۔
دراصل حکومت 20 ہزار یورو کی یہ امداد اُن لوگوں کو دے رہی ہے جو بچے ابھی 18 سال کے ہوئے ہیں چاہے وہ غیر ملکی بھی ہیں اور اُن کی عمر ابھی 18 سال ہوئی ہے اُن کو بھی 20 ہزار یورو ملیں گئے حکومت اُن کو یہ رقم اُن کے مستقبل میں آنے والے اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امداد دے رہی ہے۔
باقی اگر آپکو مزید تفصیل جاننا ہے تو نیچے یہ آفیشل لنک موجود ہے آپ اس پر پوری تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔
0 تبصرے