فرانس حکومت کی غیر ملکیوں کیلئے نئی کاروائی غیر ملکی امیگرنٹس کیلئے پرابلم یورپی یونین کی جانب سے فرانس حکومت پر ایکشن غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری۔
تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی میں ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی طریقہ سے لوگ اٹلی میں داخل ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر نے یورپی ملک فرانس میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے اور وہ فرانس داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں جس کی وجہ سے فرانسیسی حکومت نے ان غیر قانونی امیگرنٹس کو واپس اٹلی میں بھیجنا شروع کر دیا تھا لیکن اب فرانسیسی حکومت کے آڑے یورپی یونین آ گیا ہے جس کی وجہ سے فرانس حکومت پر یورپی یونین کا سخت ایکشن لیا گیا ہے اور کہا گیا ہے جو غیر قانونی امیگرنٹس اٹلی سے فرانس میں داخل ہو چکے ہیں انہیں اب فرانس میں سیاسی پناہ دی جائے جو کہ غیر قانونی امیگرنٹس کیلئے یورپی یونین کی جانب سے ایک اچھا اقدام کیا گیا ہے۔
0 تبصرے