فرانس حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کیلئے مزید سختیاں کر دی گئی ہیں فرانس حکومت کا غیر ملکیوں کیخلاف بڑا ایکشن۔
تفصیلات کے مطابق فرانس حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے غیر ملکیوں کیلئے جس سے فرانس میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونا نہایت مشکل ہو گیا ہے جبکہ جو پہلے سے فرانس میں غیر ملکی بغیر ڈاکومنٹس کے ہیں اُن کیلئے بھی فرانسیسی حکومت نیا منصوبہ بنا رہی ہے۔
جیسا کہ اٹلی میں گذشتہ چند دنوں میں ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکی کشتیوں کے ذریعے داخل ہوئے ہیں جس کے بعد فرانس حکومت نے اٹلی کے ساتھ جو بارڈر ہے وہاں سکیورٹی مزید سخت کر دی ہے جبکہ فرانسیسی فوج کو بھی بارڈر پر تعینات کیا گیا ہے کہ فرانس میں یہ غیر قانونی امیگرنٹس داخل نہ ہوں سکیں۔
0 تبصرے