اٹلی الیگل امیگرنٹس کیلئے خوشخبری | Italy Good News for Illegal Immigrants- Regular Documents

اٹلی الیگل امیگرنٹس کیلئے خوشخبری | Italy Good News for Illegal Immigrants- Regular Documents
اٹلی میں سیاسی پناہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری اٹلی حکومت اب اٹلی میں مقیم غیر ملکی افراد جو کہ بغیر ڈاکومنٹس بغیر دستاویزات کے ہیں اُن کے لیے بڑا فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی سینٹ میں ایک نیا purposal پیش کیا گیا ہے سابق ویزاعظم جوزیپے کونتے کی سیاسی جماعت کی جانب سے کہ ایسے افراد جن کو اٹلی میں بغیر ڈاکومنٹس رہتے ہوئے 5 سال یا پھر اس سے زاہد کا وقت ہو گیا ہے اُن کو اٹلی میں لیگل کرنا چائیے اور جیسا کہ آپ کو بھی اٹلی میں رہتے ہوئے باخوبی معلوم ہی ہو گا کہ اس وقت اٹلی کو افرادی قوت کی قلت کا بھی سامنا ہے مختلف شعبوں میں جبکہ جو فلوسی امیگریشن اطالوی حکومت کی جانب سے اوپن کی گئی تھی 27 مارچ 2023 کو جس میں 82705 لوگوں کا کوٹہ تھا اُس کے باوجود بھی اٹلی میں ورکرز کی شدید ضرورت ہے۔


 جس کے برعکس اب یہ نیا purposal پیش کیا گیا ہے جوزیپے کونتے کی پارٹی کی جانب سے جبکہ ابھی تک میلونی حکومت کی جانب سے اس پر کوئی خاص جواب تو نہیں دیا گیا لیکن بتایا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت اس معاملے پر اٹلی میں مقیم لاکھوں 
غیر ملکیوں کے لیے کوئی نہ کوئی ٹھوس فیصلہ ضرور کر گئی۔ 


 خیال رہے اس پہلے بھی اطالوی پارلیمنٹ میں سابق agriculture منسٹر Teresa Bellanova کی جانب سے موجودہ حکومت کو اٹلی میں الیگل بغیر ڈاکومنٹسز والوں کو regular کرنے سے متعلق کہا گیا تھا لیکن اب اُمید کی جا رہی ہے اس بار میلونی حکومت نیا دیکریتو غیر ملکیوں کے لیے منظور کر دے گی جو کہ ایک اچھی اور مثبت نیوز ہو گی اٹلی میں مقیم بغیر ڈاکومنٹس اور الیگل سٹیٹس والے غیر ملکیوں کے لیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے