اٹلی گورنمنٹ غیر ملکیوں کو دے گی 30 ہزار یورو | Italian Govt will pay 30k Euro for immigrants

اٹلی گورنمنٹ غیر ملکیوں کو دے گی 30 ہزار یورو | Italian Govt will pay 30k Euro for immigrants
تو دوستوں اٹلی حکومت کا 30 ہزار یورو کے ساتھ ساتھ اٹلی کے لیگل ڈاکومنٹس دینے کا بڑا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں پاکستانیوں سمیت لاکھوں اور ممالک کے غیر ملکی بھی اس بڑی opportunity سے بھر پور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں حکومت نے واضع کیا ہے کہ جو بھی افراد جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں اگر وہ ان اطالوی جنوبی علاقوں میں جائیں گے اُن سب کو حکومت کی جانب سے ایک تو اٹلی کے لیگل ڈاکومنٹس دئیے جائیں گے جبکہ اس کے ساتھ ہی آپ کو 30 ہزار یورو بھی ملیں گے اصل میں دوستوں یہ pulia ریجن میں دو قصبے ہیں جن کا نام presicce اور Acquarica ہے جو کہ اٹلی کہ دہی یعنی کہ دیہاتی علاقے ہیں جو کہ زیتون کے باغات سے گھیرے ہوئے ہیں اگر آپ یہاں جا کر رہتے ہیں تو آپ کو 30 ہزار یورو کے ساتھ لیگل ڈاکومنٹس بھی دئیے جائیں گے جبکہ اطالوی حکومت کی جانب سے اٹلی میں نئے آنے والوں لوگوں کو یہاں منتقل کرنا بھی شروع کر دیا گیا ہے جو کہ غیر ملکی افراد کے لیے بڑی opportunity ہے۔ 


 جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس وقت اٹلی میں بوڑھے افراد کی آبادی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور اٹلی میں نئی نسل یعنی کہ شرح پیدائش نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے اطالوی حکومت کی جانب سے یہ بڑا اعلان کیا گیا ہے اگر آپ بھی ان علاقوں میں جاتے ہیں اور بچے پیدا کرتے ہیں مطلب آبادی میں اضافہ کرتے ہیں تو آپ کو حکومت کی طرف سے 30 ہزار یورو + اٹلی کے پکے ڈاکومنٹس مل سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے