یورپی یونین کا 8 جون غیر ملکیوں کیلئے خاص | Good News EU 8th June 2023 for immigrants

یورپی یونین کا 8 جون غیر ملکیوں کیلئے خاص | Good News EU 8th June 2023 for immigrants
یورپی یونین کا 8 جون کو بڑا اجلاس منعقد پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری یورپ کے امیر ملک میں جانے کا بڑا موقع ملے گا۔ 


 تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے 8 جون 2023 کو بڑا اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں دو یورپی ممالک کو اسی رواں سال 2023 میں ہی شینجین زون میں شامل کیا جائے گا اور یہ دو یورپی ملک رومانیہ اور بلغاریا ہیں اور اس وقت یورپی ملک رومانیہ میں پاکستانیوں سمیت دیگر اور ممالک کے لوگ جن میں انڈین، بنگلہ دیشی وغیر کافی تیزی کے ساتھ ورک پرمٹ پر آ رہے ہیں۔


 خیال رہے جیسے ہی یہ دو ممالک شینجین ممالک کی فہرست میں آئیں گے تو ان ممالک میں بھی تمام وہ ہی قوانین کو فُلو کیا جائے گا جو کہ اس وقت دوسرے شینجین ممالک میں ہیں یعنی کہ اگر آپ کے پاس رومانیہ یا بلغاریہ کا ورک پرمٹ ہے اور آپ اٹلی،جرمنی،فرانس سپین وغیرہ یعنی ان امیر یورپی ممالک میں جا کر کام کرنا چاہتے ہیں اور وہاں Settled ہونا چاہتے ہیں تو باآسانی ہو سکیں گے اس لیے اگر آپ ابھی رومانیہ یا بلغاریہ میں ہیں اور وہاں سے سلپ ہونے کا سوچ رہے ہیں تو ایسی غلطی ہرگز نہ کرنا کیونکہ بہت جلد اب یہ دو ممالک شینجین ممالک بن جا ئیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے