یونان میں وہ پاکستانی جو کہ یونان میں غیرقانونی طور پر مقیم ہیں اور انکے ریکارڈ ٹھیک ہیں۔ انکو 5 سالہ رہائشی اجازت نامہ دینے کا پلان مکمل کر لیا گیا۔ پاکستان اور یونان کے مابین معاملہ طے۔ غیر قانونی پاکستانیوں کو سفارتخانہ پاکستان سے ایک لیٹر لینا ہوگا۔ جس کے بعد یہ 5 سالہ رہائشی اجازت نامہ حاصل کر سکیں گے۔اس کےلیے آپ کا پاسپورٹ 2 سال تک ویلڈ ہونا لازمی ہے۔ یونان آنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
یونان اور پاکستان کے مابین پاکستانیوں کو 5 سالہ رہائشی ویزا جاری کرنے کا معاملہ طے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی وزارت داخلہ ،وزارت خارجہ، نوٹس جاری کر دیا۔ جلد ہی اس معاہدے پر باضابطہ دستخط ہونگے۔
0 تبصرے