اٹلی گورنمنٹ نیا قانون | Italy Meloni Govt New Law for Asylum Seekers

اٹلی گورنمنٹ نیا قانون | Italy Meloni Govt New Law for Asylum Seekers
اٹلی میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے میلونی حکومت کی جانب سے نیا پنگا اسائلم سیکرز سمیت قانونی دستاویزات رکھنے والے بھی پکڑ میں آئیں گے۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میلونی حکومت جانب سے اٹلی میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے حکومت کی طرف سے نیا کام شروع کیا گیا ہے جس سے اٹلی میں اسائلم سیکرز اور قانونی ڈاکومنٹس رکھنے والے سب ہی متاثر ہوں گے حکومت کی جانب سے تمام یورپی ممالک جن میں سرفہرست جرمنی،فرانس،ناروے،ڈنمارک اور سویڈن سے ایسے اپیل کی گئی ہے کہ جو افراد اٹلی سے ان ممالک میں گئے ہیں اُن کو واپس اٹلی میں بھیجا جائے۔ 


 واضع رہے ایسے غیر ملکی افراد جنوں نے اٹلی میں اسائلم یا سیاسی پناہ کی تھی اور وہ بہتر مستقبل کے لیے ان ممالک میں گئے تھے اُن سب کو اٹلی میلونی حکومت واپسی اٹلی میں بُلوا رہی ہے جبکہ ایسے غیر ملکی جن کے پاس اٹلی کے قانونی دستاویزات ہیں یعنی کہ کارتا دی سجورنو جس کو اٹلی کے فارایور ڈاکومنٹس بھی کہتے ہیں اُن کے لیے حکومت کا کہنا ہے کہ اگر اُن کے اٹلی میں ریزڈینسا بند ہو چکے ہیں تو اُن کے اٹلی کے مستقل ڈاکومنٹس یعنی کہ کارتا دی سجورنو کو بلاک کیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے