اٹلی گورنمنٹ نیا اعلان امیگرنٹس کیلئے | Italy Govt New Announcement for immigrants 2023

اٹلی گورنمنٹ نیا اعلان امیگرنٹس کیلئے | Italy Govt New Announcement for immigrants 2023
اٹالین حکومت کی طرف سے سیاسی پناہ گزینوں کے لیے مزید 850 نئے کمپس کھولنے کا نیا اعلان۔ 


تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت نے سیاسی پناہ گزینوں کی اٹلی آمد میں غیر معمولی اضافے کو دیکھتے ہوئے 850 نئے کمپس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔


رواں سال 2023 میں ابھی تک کے موجودہ وقت تک 40 ہزار سے زائد تارکین وطن اٹلی میں پہنچ چکے ہیں۔ جو کہ گزشتہ سال2022  کے اسی عرصہ کے دوران اٹلی میں داخل ہو والے پناہ گزینوں سے تقریبا 4 گناہ زیادہ ہیں۔


 اٹلی میلونی حکومت کے ایک اندازے کے مطابق رواں سال 2023 دسمبر تک 3 سے چار لاکھ سیاسی پناہ گزین کی اٹلی میں آمد متوقع ہے جس کے پیش نظر اٹالین میلونی حکومت سیاسی پناہ گزینوں کو ٹھہرانے کے لیے اقدامات کرنے جا رہی ہے تاکہ سیاسی پناہ گزینوں کے حوالے سے ہنگامی صورتحال سے بچا جا سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے