اٹلی حکومت کی طرف سے اطالوی عوام کے لیے بڑی خوشخبری نئی سہولت نئے بینیفٹس ملنے جا رہے نئے دیکریتو کے تحت۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی حکومت کی جانب سے نیا دیکریتو منظور کر دیا گیا جس میں اطالوی عوام کو نئے بینیفٹس ملنے جا رہے ہیں واضع رہے کہ حکومت کی طرف سے جو نیا دیکریتو منظور ہوا ہے اور اس میں جو بونسز اور مراعات رکھی گئی ہیں اُن کا آغاز 27 اپریل 2023 سے ہو گا۔
خیال رہے 27 اپریل سے جو نئے بونسز کا آغاز ہو گا اُن میں Fondo Perduto, affitto lavoratore autonomo, Reddito Di Emergenza, جبکہ اس کے علاوہ بونس 600 یورو اور بونس 800 یورو شامل ہیں تو اس طرح کی نئی مراعات نئی سہولت 27 اپریل 2023 سے شروع ہونے جا رہی ہے۔
واضع رہے کہ یہ تمام بونسز اور جو مراعات ہیں ان کی مزید تفصیل آنا باقی ہیں جو کہ 27 اپریل کو حکومت کی طرف سے وضاحت کی جائے گی۔

0 تبصرے