UK Govt New Law for international students | Visa Rules Change More difficult 2023

UK Govt New Law for international students | Visa Rules Change More difficult 2023
انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے ایک اور نیا سخت قانون اور بڑی پابندی جس سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ متاثر ہوں گے۔ 



تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے ایک اور سخت قانون کو لایا جا رہا ہے جس سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ اب بڑی سہولت سے استعفادہ حاصل نہیں کر سکیں گے واضع رہے کہ برطانیہ میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پاکستان، انڈیا اور دیگر ممالک سے سٹوڈنٹ آتے ہیں اصل میں نئے برطانوی ویزاعظم اور یوکے کی ہوم سیکٹری جو کہ دونوں ہی انڈین ناثزاد ہیں جب سے ان کی حکومت آئی ہے ہے یوکے میں بہت سے سخت قوانین کو نافذ کیا جا رہا ہے خیال رہے کہ اس نئے قانون سے پہلے بھی انٹرنیشنل سٹوڈنٹ کے لیے پابندی عائد کی گئی تھی کہ انٹرنیشنل سٹوڈنٹ صرف اُن یونیورسٹی میں ہی داخلہ لے سکتے ہیں جو کہ مہنگی یونیورسٹی ہیں جبکہ جو انٹرنیشنل سٹوڈنٹ انگلینڈ میں آتے تھے وہ پہلے اپنے ساتھ اپنی بیوی یا پھر بچوں کو بھی لے کر آسکتے تھے۔ 


 لیکن اب یوکے کی اس نئی حکومت کی جانب سے جو نیا قانون لایا جا رہا ہے اُس کے تحت اب آپ اپنی فیملی یعنی کہ بیوی یا پھر بچوں کو اپنے ساتھ نہیں لا سکیں گے جبکہ تک آپ کا جو کورس ہے یا پھر جو ڈگری ہے وہ مکمل نہیں ہو جاتی اور بہت جلد نئی برطانوی حکومت اس نئے قانون کو منظور کرنے جا رہی ہے جس سے لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی انٹرنیشنل سٹوڈنٹ کے لیے تھوڑی مشکل ہو سکتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے