اٹلی پرمیسو دی سجورنو | Permesso Di Soggiorno | For Immigrants 2023 Info

اٹلی پرمیسو دی سجورنو | Permesso Di Soggiorno | For Immigrants 2023 Info
اٹلی میں پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے پرمیسو دی سجورنو سے متعلق نہایت اہم اور مفید انفارمیشن معلومات اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ کو بھی بعد میں پچھتانا پڑ سکتا ہے۔


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی میں پاکستانیوں سمیت لاکھوں اور ممالک سے بھی غیر ملکی افراد مقیم ہیں آباد ہیں اور جن میں سے بیشتر کے پاس تو اٹلی کے لیگل ڈاکومنٹس ہیں یعنی کہ کچھ کے پاس سال والی سجورنو، دو سال والی سجورنو جبکہ بعض کے پاس پانچ سال والی سجورنو بھی ہے۔


 تو ایسے تمام بھائیوں کے لیے نہایت اہم اور مفید انفارمیشن معلومات ہے جن کے اٹلی میں ڈاکومنٹس بن جاتے ہیں اور اُنھیں ایک، دو یا پھر پانچ کی پر میسو دی سجورنو مل جاتی ہے اور وہ جرمنی، فرانس اور سویڈن جیسے ممالک میں چلے جاتے ہیں تو یہ اُن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے کیونکہ جب تک آپ کے پاس اٹلی کے لانگ ٹرم کے پیپرز نہیں آ جاتے جس کو ہم کارتا دی سجورنو کہتے ہیں اُس وقت تک آپ کو اٹلی سے کسی بھی اور یورپی ملک میں نہیں جانا چائیے کام کی غرض سے کیونکہ ایسا کرنے سے آپ نہ تو یہاں اٹلی کے رہو گے اور نہ ہی جس یورپی ملک میں آپ گئے ہو اور ایسی غلطی کرنے سے آپ کو دس سال بھی پچھتانا ہی پڑے گا اس لیے جو بھی ایسی غلطی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو اُن سے گذارش ہے کہ ایسا مت کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے