New Italy Meloni Govt Criticized | Immigration for Illegal Immigrants Open 2023

New Italy Meloni Govt Criticized | Immigration for Illegal Immigrants Open 2023
اٹلی ویزاعظم میلونی سمیت میلونی حکومت اپوزیشن پارٹی کی جانب سے تنقید کا شکار اٹلی میں مقیم غیر ملکیوں کے حق میں آواز بلند گُڈ نیوز۔ 


 تفصیلات کے مطابق اس وقت اٹلی کی ویزاعظم جارجیا میلونی اور اس کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اٹلی میں موجود باقی کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اور اس کی پیچھے جو وجہ بیان کی جا رہی ہے وہ اٹلی میں تارکین وطن کے ساتھ جو گذشتہ کچھ دن قبل جو بڑا حادثہ سمندر میں پیش آیا ہے وہ بتایا جا رہا ہے اپوزیشن سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ میلونی سرکار کو تارکین وطن کے لیے اس طرح کے سخت فیصلے اور اقدامات نہیں کرنے چائیے جبکہ ویزاعظم جارجیا میلونی کو اس لیے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ وہ حادثے والی جگہ پر نہیں پہنچی۔


 اس کے علاوہ اٹلی میں پہلے سے موجود جو تارکین وطن ہیں اُن کے لیے بھی خوشخبری ہے کیونکہ ان سیاسی جماعتوں کی طرف سے الیگل مطلب بغیر ڈاکومنٹس والوں کے لیے امیگریشن اوپن کر کے قانونی حیثیت دینے کا بھی کہا گیا ہے جو اٹلی میں پاکستانیوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکیوں کے لیے ایک گُڈ نیوز ہے اگر میلونی حکومت اٹلی میں پہلے سے موجود تارکین وطن کے لیے امیگریشن اوپن کرنے کا اعلان کرتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے