اٹلی یورپ میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں نیا بل پیش بڑی خوشخبری غیر ملکیوں کی موجیں۔
تفصیلات کے مطابق یورپ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے یورپ پورے میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں نیا بل پیش کیا گیا ہے اگر یورپی پارلیمنٹ کی طرف سے اس نئے بل کو منظوری مل جاتی ہے تو اس سے یورپ میں لاکھوں غیر ملکیوں کی موجیں ہو جائیں گی۔
دراصل یہ نیا بل یہ ہے کہ یورپ پورے میں اس وقت لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی افراد آباد ہیں اور چونکہ اس وقت اٹلی سمیت پورے یورپ میں ورکرز کی قلت کا سامنا ہے اگر تمام یورپی ملک ایسے تمام افراد جو کہ بغیر ڈاکومنٹس ہیں ان غیر ملکیوں کو قانونی حیثیت دیتے ہیں تو اس سے یورپ میں ورکرز کی قلت ختم ہو سکتی ہے، اگر یہ نیا بل یورپی پارلیمنٹ سے پاس ہو جاتا ہے تو اس سے یورپ پورے میں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکیوں کو بڑا فائدہ ہو گا۔

0 تبصرے