اٹلی یورپ سے غیر ملکی امیگرنٹس کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ جبکہ اٹالین ویزاعظم جارجیا میلونی کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے بڑا اور اہم بیان دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آپکو بھی معلوم ہو گا یورپی یونین کی جانب سے رکُن ممالک میں مقیم جو غیر ملکی ہیں اُن کو تیزی سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یعنی کہ ایسے غیر ملکی جن کے اٹلی سمیت یورپ کے کسی بھی ملک میں سیاسی پناہ کے کیس مسترد ہو چکے ہیں یا پھر جو الیگل امیگرنٹس یورپ کے کسی بھی ملک میں ہیں اُن کو تیزی سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔
لیکن ایسے موقع پر اطالوی ویزاعظم جارجیا میلونی جن کو عام طور پر غیر ملکی غیر قانونی تارکین کے خلاف سخت موقف کی حامل سمجھا جات ہے لیکن اطالوی ویزاعظم جارجیا میلونی کا پاکستانیوں پر اہم اور خاص بیان دیا گیا ہے جس میں پاکستان سے آنے والے تارکین کو اہم اشارہ دیا ہے کہ پاکستان بھی محفوظ ملک نہیں ہے جس کی وجہ سے پاکستانی تارکین یورپ کے ممالک کا رخ کر رہے ہیں یورپی رہنما کی جانب سے اس بات کا اشارہ دیا گیا ہے پاکستانیوں کو ڈیپورٹ نہ کیا جائے کیونکہ پاکستان میں حالات ناسازگار ہیں اور اطالوی ویزاعظم کے اس بیان کے بعد اب یہ ظاہر کیا جا رہا ہے اٹلی سمیت پورے یورپی ممالک میں جتنے بھی پاکستانی سیاسی پناہ گزین ہیں اُن کو ڈیپورٹ کرنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔

0 تبصرے