بڑی خوشخبری بڑا اعلان نیا قانون شروع پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کی موجیں لیگل اسٹیٹس لینا ہوا پہلے سے بھی آسان یورپی ملک کا اعلان۔
تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اس وقت اور کافی دہایوں سے غریب ممالک کے افراد کا رجحان شروع سے ہی یورپی ممالک کی طرف ہے جس میں پاکستانیوں سمیت دیگر اور اشیائی ممالک یورپ کے خوشحال ممالک کا رخ کرتے ہیں اور آجکل جو بڑی تعداد غیر ملکیوں کی رخ کر رہی ہے وہ پرتگال ہے اور ایسے میں اب پرتگال کی حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت اب پرتگال میں موجود یا پھر جو غیر قانونی تارکین وطن نئے پرتگال میں آئیں گے انہیں جلد یورپی ملک پرتگال کے ڈاکومنٹس ملیں گے۔
جی ہاں پرتگال کی جانب سے امیگرنٹس کے لیے پہلے سے کام کرنے والے ادارے SEF کو اب ختم کیا جا رہا ہے اور اس کے متبادل نیا ادارہ جس کا نام AMPA ہے وہ کام کرے گا اور جہاں پہلے لوگوں کو پرتگال کی TRP دو سال میں مل رہی تھی اس عرصے کو کم کر کے اب ڈیڑھ سال کر دیا جائے گا مطلب اب پہلے کی نسبت پرتگال میں مزید آسانیاں ہونے جا رہی ہیں اور بتایا جا رہا ہے کہ 3 لاکھ کے قریب امیگرنٹس کو قانونی دستاویزات جاری کیے جائیں گے اسی رواں سال 2023 میں جو کہ پہلے سے موجود پرتگال میں غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے جب کے جو غیر ملکی نئے آئیں گے اور پرتگال کی اوپن امیگریشن اپلائی کریں گے اُن کو بھی ڈیڑھ سال کے عرصے میں لیگل اسٹیٹس فراہم کر دیا جائے گا جو ایک بڑی اور مثبت Development یورپی ملک پرتگال کی جانب سے کی جا رہی ہے۔
0 تبصرے