اٹلی دیکریتو فلوسی 2023 امیگریشن کے تحت اٹلی میں سیزنیل ورک پرمٹ پر آنے والے غیر ملکیوں کے لیے امیگریشن کے قانون میں نرمی خوشخبری گُڈ نیوز۔
تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی کی نئی میلونی حکومت کی جانب سے گزشتہ دن قبل اٹلی کی سیزنیل یعنی کہ دیکریتو فلوسی امیگریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے اور باقاعدہ اس کو اطالوی سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کے بعد قانون کا حصہ بھی بنا دیا ہے جس کے تحت اٹلی میں 82 ہزار 705 افراد اس ورک پرمٹ کے تحت اٹلی میں آ سکیں گے۔
لیکن اب اٹلی کی نئی دیکریتو فلوسی امیگریشن 2023 اپلائی کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ قانون میں نرمی ممکن ہے اور کلک ڈے 27 مارچ 2023 سے 15 دن پہلے بھی ہو سکتا ہے اطالوی حکومت سے اٹلی کی کسان فونڈیشن ادارے یعنی کہ Coldiretti کی جانب سے حکومت سے یہ بڑا مطالبہ کیا گیا ہے کہ امیگریشن کا کلک ڈے 15 دن پہلے رکھا جائے تاکہ جن مالکان حضرات نے ورکرز کو Hire کرنا ہے وہ مارچ میں ہی اس سے متعلق campaign کر سکیں جس کا جواب حکومت کی طرف سے مثبت ہو گا اس لیے جنوں نے بھی امیگریشن اپلائی کرنی ہے وہ تیاری پہلے ہی کر لیں۔
0 تبصرے