اٹلی حکومت کارتا دی سجورنو ہولڈر غیر ملکیوں کے لیے نیا ایکشن اب اگر آپ یہ کام نہیں کرتے تو آپ کی کارتا دی سجورنو کو کینسل کیا جائے گا اٹلی کے قانون کے مطابق۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں بہت سے ایسے غیر ملکی ہیں جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں مطلب جن کے پاس اٹلی کے Forever ڈاکومنٹس جن کو کارتا دی سجورنو یا پھر سجورنو Illimitato بھی کہا جاتا ہے اب نئی اطالوی میلونی حکومت کافی زیادہ متحرک ہو گئی ہے اگر آپ بھی یہ کام نہیں کرتے تو آپ کی Illimitato سجورنو کو کینسل کر دیا جائے گا۔
یعنی کہ اٹلی میں مقیم غیر ملکی افراد جن کے پاس کارتا دی سجورنو ہے اُن کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنی سجورنو کی پانچ سال بعد ضرور Aggiornamento کروا لیں جس میں کسی بھی قسم کے ڈاکومنٹس کی ضرورت نہیں ہوتی اٹلی کے قانون کے مطابق 5 سال میں بہت سی تبدیلیاں آتی ہیں جن کی بنیاد پر Aggiornamento کروانا ضروری ہے خیال رہے Aggiornamento اور Renewal دونوں الگ چیزیں ہیں اور اس قانون سے متعلق آپ خود بھی portala immigrazione کی ویب سائٹ پر جا کر پڑھ سکتے ہیں اور اب اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو نئی میلونی حکومت کی جانب سے آپ کی کارتا سی سجورنو کو کینسل کر کے آپ کو نارمل پرمیسو دی سجورنو دے دی جائے گی، اس لیے کسی بھی مشکل کا سامنا کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ضرور Aggiornamento کروا لیں۔
0 تبصرے