اٹلی میں نیا قانون | New Italy New Law implement 2023

اٹلی میں نیا قانون | New Italy New Law implement 2023
اٹلی ماتیو سالوینی کا نیا قانون لانے پر غور پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے لیے بڑا اعلان غیر ملکی ہوشیار ہو جائیں۔


 اٹلی ۔ آٹھ پاکستانی مودنہ میں گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے تین ٹورسٹ خواتین اور ان کے بچے کو گاڑی میں لفٹ دی اور پھر انہیں اپنے گھر لے گئے خواتین نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر بھاگ کر اپنی جان بچائی اور اپنے ان آٹھ میزبانوں پر زبر جنسی کا مقدمہ درج کرا دیا ہے ۔ 


 پولیس کے مطابق پاکستانیوں نے جنسی زیادتی کے معاملے میں مرد اور عورت کی کوئی تفریق نہیں کی عورتوں کے ساتھ ساتھ بچے کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ماتیو سالوینی سابق نائب وزیر اعظم اور اٹلی کے موجودہ ڈپٹی پریم منسٹر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پیج پر اس بات کی ڈیمانڈ کی ہے کہ اٹلی میں بھی  کیمیکل کسٹریشن ( نامرد بنانے ) کا قانون لایا جائے تاکہ اس کے بعد کوئی ایسا ظالمانہ قدم نہ اُٹھائے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے