اسپین میں موجود پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے امیگریشن اوپن بڑی خوشخبری نیا بل پیش کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یوں تو بہت سے یورپی ممالک میں پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکی مقیم ہیں لیکن پاکستانیوں کی اٹلی کے بعد یورپی ملک اسپین میں بھی بڑی آبادی ہے اور اسپین میں بہت سے پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے افراد بغیر ڈاکومنٹس کے رہتے ہیں لیکن آخر کار اب ایسے تمام غیر ملکیوں کی سُنی گئی ہے کیونکہ اسپین غیر ملکی افراد جو کہ بغیر ڈاکومنٹس ہیں اُن کے لیے امیگریشن اوپن کرنے جا رہا ہے۔
اصل میں اسپین میں امیگریشن اوپن کرنے کا جو بل پیش کیا گیا ہے اور جو نئی امیگریشن اوپن ہونے کی اُمید بن رہی ہے اُس کے مطابق جیسا کہ گزشتہ ماہ میں اسپین حکومت کی طرف سے جو آریگو فارماسیون کا قانون متعارف کروایا گیا تھا وہ کچھ بہتر کارکردگی پیش نہیں کر سکا اور اب 50 سے زاہد اسی تنظیمیں ہیں جن کی طرف سے اسپین کے پارلیمنٹ میں بل پیش کیا گیا ہے کہ اسپین میں بہت بڑی تعداد غیر ملکیوں کی ہے جن کے پاس لیگل یا پھر قانونی دستاویزات نہیں ہیں اس لیے اُن تمام الیگل امیگرنٹس کو امیگریشن اوپن کر کے لیگل اسٹیٹس دیا جائے جو کہ اسپین میں غیر ملکیوں کے لیے بڑی اور اہم پیشرفت ہونے جا رہی ہے باقی اس نیوز کا جو آفیشل لنک ہے وہ بھی درج ذیل ہے آپ اُس کو بھی خود سے پڑھ سکتے ہیں۔

0 تبصرے