اسپین حکومت بڑی خوشخبری | Spain Govt New Decision Good News 2022

اسپین حکومت بڑی خوشخبری | Spain Govt New Decision Good News 2022
اسپین میں رہنے والوں کے لیے ہسپانوی گورنمنٹ کی جانب سے 2023 کے لیے اپنی عوام کو بڑی خوشخبری سُنا دی گئی۔ 


تفصیلات کے مطابق اسپین کی حکومت کی طرف سے نہایت اہم اور بڑا ہی مثبت فیصلہ لیا گیا ہے جس سے اسپین میں ہسپانوی عوام کے ساتھ ساتھ غیر ملکیوں کو بھی بڑا فائدہ ہو گا حکومت کی طرف سے جو بڑا اور مثبت فیصلہ کیا گیا ہے یہ خاص طور پر اُن افراد کے لیے واقع ہی فائدہ مند ہو گا جن کی آمدن کم ہے اور وہ مہنگائی کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان ہیں اور اُن کا جو گزر بسر ہے وہ بھی مشکل سے ہو رہا ہے۔


 اصل میں ہسپانوی حکومت کی طرف سے اگلے سال 2023 کے لیے یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ پورے اسپین میں ایسی ٹرین کا سسٹم چلایا جائے گا جو کہ صرف 25 فیصد کرائے کے ساتھ چلائی جائیں گی جبکہ یہ بھی واضع کیا گیا ہے اُن تمام نئی ٹرین کو چلانے میں جو بھی خرچ ہو گا وہ سنٹر کی حکومت کی طرف سے کیا جائے گا اور اس کے ساتھ جو فنڈنگ ہے وہ بھی سنٹر حکومت ہی کرے گی باقی یہ بھی واضع کیا گیا ہے سال 2023 کے آخر تک اس نئے ٹرین سسٹم کو چلایا جائے گا اور اس کے بہتر نتائج ہونے کی صورت میں اس میں توسیع بھی کی جائے گی اس کے علاوہ واضع رہے یہ تیز ترین ٹرینز ہوں گی اور ایک شہر سے دوسرے شہر میں مسافروں کو جلد لے کر جائیں گی اور جو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ ہو گی وہ 18 یورو ہو گی باقی مزید تفصیل کے لیے اور آپ کی سہولت کے لیے جو لنک آپ نیچے دیکھ رہے ہیں اس میں بھی چیک کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے