یوکے میں رہنے والے الیگل امیگرنٹس کے لیے خوشخبری وہ بھی ایمنسٹی کو لے کر نئے ویزاعظم کا نیا منصوبہ امیگرنٹس کو کتنا فائدہ ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اس وقت انگلینڈ میں نئے ویزاعظم رشی سونک بن چکے ہیں اور اس وقت انگلینڈ میں جو سب سے بڑا مسلہ پیش ہے وہ ورکرز کی لاتعداد کمی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اب نئے برطانوی ویزاعظم رشی سونک کی جانب سے یوکے میں موجود جو غیر ملکی بغیر ڈاکومنٹس کے ہیں الیگل ہیں اُن کو برطانیہ میں لیگل کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
برطانیہ میں جو سئنیر تجزیہ کار ہیں اُن کی جانب سے یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایسے الیگل امیگرنٹس جن کو برطانیہ غیر قانونی رہتے ہوئے پانچ سال سے زاہد وقت ہو گیا ہے اُن کے لیے نئے ویزاعظم کی جانب سے ایمنسٹی کا اعلان آ سکتا ہے اور جن کاموں میں انگلینڈ میں ورکرز کی کمی درکار ہے اُس کمی کو پورا کرنے کے لیے الیگل امیگرنٹس کی قابلیت کو دیکھتے ہوئے اُن کو موقع دیا جائے گا باقی خیال رہے کہ یوکے میں جو غیر قانونی نقل و حرکت ہے اُس کو بھی کنٹرول کرنے پر کوششیں جاری ہیں۔
0 تبصرے