New Italy Govt New Rules & Laws For Asylum Seekers 2022

New Italy Govt New Rules & Laws For Asylum Seekers 2022
اٹلی نئی حکومت سیاسی پناہ یا پھر اسائلم والوں کیلئے اٹلی میں مستقبل کیا سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے قوانین میں تبدیلی اب اٹلی میں اسائلم ازیل درخواستوں پر فیصلے کم مدت میں ہوں گئے۔ 


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی میں نئی حکومت بننے والی ہے جس سے اٹلی میں بہت سے قوانین میں تبدیلیاں ممکن ہیں جن میں سر فہرست غیر ملکیوں کے جو قوانین ہیں اُن میں تبدیلی ممکن ہے۔ 


 اب جو تازہ ترین نیوز اور معلومات آ رہی ہے نئی جارجیا میلونی کی اطالوی حکومت سے متعلق اُس کے تحت بتایا جا رہا ہے کہ اٹلی میں جو سیاسی پناہ والے قوانین چل رہے ہیں اُن میں تبدیلی کا کہا جا رہا ہے یعنی کہ جو اس وقت اٹلی میں سیاسی پناہ والوں کی درخواستوں کے کیسز میں وقت لگ رہا ہے مطلب کے دو سال یا پھر تین سال اُس کی مدت کو کم کرنے پر نئی جارجیا میلونی کی حکومت غور کر رہی ہے بتایا جا رہا ہے کہ اٹلی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے والوں کے کیسز کا فیصلہ صرف چھ ماہ سُنا دیا جائے گا اور اس کے پیچھے جو وجہ بتائی جا رہی ہے وہ اٹلی میں سیاسی پناہ کی بے تہشہ دراخوستوں کے باعث یہ فیصلہ اور اس میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے اور جو پناہ کا درخواست گزار ہو گا تاکہ اُس کو جلدی سے جلدی معلوم ہو سکے کہ اٹلی میں اُس کا مستقبل کیا ہے۔ 


 کیا یہ نئے سیاسی پناہ کے قانون کا اطلاق پہلے سے دی ہوئی درخواستوں پر ہو گا۔


 تو خیال رہے جو افراد پہلے سے اٹلی میں سیاسی پناہ یا پھر اسائلم کر چکے ہیں اصل میں یہ نئے قانون اور تبدیلیوں کا اطلاق اُن کے کیسز پر بھی ہو سکتا ہے اور جن کے کیسز ابھی چل رہے ہیں اگر نئی اٹالین حکومت قانون کو پاس کرتی ہے تو اُن کے فیصلے بھی جلد آ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے