اٹالین نیشنیلٹی اپلائی ضروری معلومات | Italian Nationality New Information 2022

اٹالین نیشنیلٹی اپلائی ضروری معلومات | Italian Nationality New Information 2022
اٹلی میں اٹالین نیشنیلٹی اپلائی کرنے والوں کے لیے نہایت اہم اور ضروری انفارمیشن اگر آپ کو بھی یہ مسلہ پیش آ رہا ہے اور آپ نیشنیلٹی اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو فوراً یہ کام کر لیں۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اٹالین نیشنیلٹی اپلائی کرنے کے خواہش مند ہیں لیکن اُن کا اٹلی میں ریزڈینسا 10 سال مسلسل نہیں چلا اور کہیں نہ کہیں اُن کو زیزڈینسا کُٹ چکا ہے جس کی وجہ سے وہ اٹالین چیتادینسا اپلائی نہیں کر پا رہے لیکن مزید تفصیل میں آگے جانے سے قبل آپ کو یہاں پر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ 5 اکتوبر 2018 کا جو قانون ہے جس کو دیکریتو سالوینی قانون کے نام سے جانا جاتا ہے اُس کے تحت آپ نے جب بھی اٹالین چیتادینسا کے لیے اپلائی کرنا ہے تو آپ کا جو 10 سال کا ریزڈینسا وہ مسلسل چلا ہونا چائیے جبکہ خیال رہے کہ زیادہ تر لوگوں کا ریزڈینسا کُٹ چکا ہوتا ہے اور اُن کو اس چیز کا علم بھی نہیں ہوتا۔


 اب اس مسلے کو حل کرنے کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ اٹلی میں آپ کو ایسے وکیل سے مشورہ کرنا ہوگا جو کہ امیگریشن ایکسپرٹ ہے اور جو بھی آپ کے ریزڈینسا کُٹ جانے کی وجہ ہے وہ مکمل تفصیل آپ کو وکیل کو بتانی ہوگی کہ آیا کمونے کی جانب سے آپ کو بغیر بتائے کیوں آپ کا ریزڈینسا کُٹ کیا جس کے بعد وکیل کی جانب سے آپ کے تمام ڈکوامنٹس کو چیک کرنے کے بعد وکیل آپ کو بتائے گا کہ آیا آپ کی اس معاملے میں ریکورسو ہو سکتی ہے یا پھر نہیں باقی اگر آپ کو بھی اٹالین چیتادینسا اپلائی کرنے میں ریزڈینسا کُٹ جانے کی وجہ سے مسلہ پیش آ رہا ہے تو آپ کی سہولت کے لیے ہم آپ کے ساتھ ایک نمبر کو شئیر کر رہے ہیں آپ اپنے مسلے کو حل کروانے کے لیے اُن سے رابطہ کر سکتے ہیں 3892437463

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے