اسائلم سیکرز خوشخبری نیشنیلٹی نیا قانون | Dublin Law 2022 Nationality New Law 2022

اسائلم سیکرز خوشخبری نیشنیلٹی نیا قانون | Dublin Law 2022 Nationality New Law 2022
جرمنی ڈبلن قانون اور نیشنیلٹی کے قانون میں بڑی ترمیم جرمنی میں رہنے والے اسائلم سیکرز کیلئے بڑی خوشخبری جرمن نیشنیلٹی لینا اب آسان حکومت کا بڑا قدم۔


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ جرمی میں ورکرز کی کافی زیادہ کمی ہونے کے باعث جرمن حکومت باقی کے شینجین ممالک سے بھی ورکرز اپنے ملک میں لاتی رہی ہے اور اُن کے زبان کے حوالے سے بھی چھوٹ دی گئی لیکن اس کے باوجود بھی جرمنی میں ورکرز کی قلت کا سامنا رہا جس کی وجہ سے جرمنی حکومت اپنے امیگریشن قوانین میں نرمی کر رہی ہے اور کچھ نئی ڈی مانڈ ظاہر کی گئی ہیں۔ 


 سب سے پہلے تو آپ کو بھی یورپ میں رہتے ہوئے ڈبلن معاہدے سے متعلق معلوم ہو گا جس میں اسائلم سیکرز ایک یورپی ملک سے دوسرے یورپی ملک میں جا کر اسائلم اپلائی نہیں کر سکتا لیکن جرمنی کی جانب سے اسائلم سیکرز کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ جرمنی حکومت کی جانب سے اس ڈبلن قانون کو ختم کیا گیا ہے اور وہ اسائلم سیکرز جو کہ یونان میں یا پھر اٹلی میں اسائلم درج کر چکے تھے اُن کو جرمنی میں لایا گیا ہے اور جرمنی میں اب جا کر اسائلم اپلائی کر رہے ہیں جرمنی اُن کے کیسز کو ایکسپٹ کر رہا ہے تو یہ ایک بڑی اہم پیشرفت ہے جو کہ ابھی صرف جرمنی کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ 


 جبکہ دوسری جانب جرمنی کی جانب سے نیشنیلٹی قانون میں بھی ترمیم کی جا رہی ہے جس میں جو اسائلم سیکرز ہیں اور جو گولڈن ویزہ اسیکم سے متعلق افراد ہیں اُن کے پراسس کو کم کیا جا رہا ہے یعنی کہ آپ تین سال میں کے جرمن نیشنیلٹی کے لیے اپلائی کر سکیں گے اس کے علاوہ جو نارمل امیگرنٹس ہوں گے اُن کے لیے پانچ سال بعد نیشنیلٹی اپلائی کر نی ہو گی تو اس طرح جرمنی کی جانب سے یہ ایک اہم اور بڑی پیشرفت ہے جس سے امیگرنٹس بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے