اٹلی نئی حکومت بونس 1000 یورو خوشخبری | New Italy Govt Bonus 1000 Euro Good News

اٹلی نئی حکومت بونس 1000 یورو خوشخبری | New Italy Govt Bonus 1000 Euro Good News
اٹلی میں نئی حکومت کی طرف سے ایک اور خوشخبری گُڈ نیوز بونس 1000 یورو ملے گا جو کہ اٹلی میں تقریباً سب ہی لے سکتے ہیں۔ 


 تفصیلات کے مطابق نئی میلونی حکومت کی جانب سے ایک نیا بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیادہ سے زیادہ 1 ہزار یورو کا بونس دیا جائے گا نئی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ بونس اٹلی میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اور ٹیکسز میں اضافہ کی وجہ سے اپنی عوام کو دیا جائے گا اس 1 ہزار یورو کے بونس کو لینے کے لیے جو ایزوں کی شرط رکھی گئی ہے وہ بھی کم سے کم ہے اور اس بونس کا دوماندہ آن لائن ہی کرنا ہو گا اس کے علاوہ آپ کے بینک سے متعلق مکمل ڈیٹا بھی مانگا جائے گا اور آپ کے بینک میں آپ کا جو بیلنس وہ صفر ہونا چائیے۔


 باقی اس ہزار یورو کے بونس کو آپ نے اپنی (ایس-پی-آئی-ڈی) کے ذریعے (آئی-این-پی-ایس) کی آفیشل ویب سائٹ پر خود سے دوماندہ کرنا ہو گا اور حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جیسے ہی آپ کا دوماندہ ہو گا ویسے ہی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ہزار یورو کا بونس ڈال دیا جائے گا اگر آپ اس نئے ایک ہزار یورو کے بونس کے حقدار ہیں تو، باقی نئی اٹلی کی ویزاعظم جارجیا میلونی کا مزید کہنا ہے اس نئے ایک ہزار یورو کے بونس سے متعلق کہ جیسے ہی بونس کے لیے دوماندہ ایکسپٹ ہو گا ویسے ہی حکومت کے اکاؤنٹ سے ایک ہزار یورو آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیا جائے گا باقی اس بونس سے متعلق جو آفیشلی ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے اُس ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے آپ مزید تفصیل کے لیے خود سے بھی پڑھ سکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے