اٹلی میں غیر ملکیوں کیلئے بُری خبر | Italy New Prime Minister 2022

اٹلی میں غیر ملکیوں  کیلئے بُری خبر | Italy New Prime Minister 2022
اٹلی میں الیکشن اور غیر ملکیوں کیلئے نیو لیٹیسٹ اپڈیٹ آ گئی اٹلی کا اگلا ویزاعظم آخر کار وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا۔


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ کل بروز اتوار 25 ستمبر کو اٹلی میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی گئی جس میں 50 ملین سے زاہد لوگوں نے نئے ویزاعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی ہے اور جس کے ابھی تک جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ اٹلی میں غیر ملکیوں کے لیے اچھی خبر نہیں ہے کیونکہ ابھی تک کی تازہ ترین معلومات اور انفارمیشن کے مطابق اٹلی کے الیکشن میں واضع برتری رائیٹ ہینڈ پارٹی چینترو دیسترا نے بازی مار لی ہے اور سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جارجیا میلونی کی پارٹی فرتیلی دی اطالیا ہے۔ اور جو تازہ ترین نیوز کے مطابق بتایا جا رہا ہے اُس کے تحت تینوں جماعتوں کے لیڈر ماتیو سالوینی، بارلسکونی اور جارجیا میلونی اطالوی صدر سے مل کر اٹلی کے اگلے ویزاعظم کے لیے اُمیدوار کا نام دیں گے جبکہ خیال رہے کہ ووٹوں کے حساب سے جارجیا میلونی کا نام ٹاپ پر لگتا ہے۔ 


جو کہ اٹلی میں رہنے والے غیر ملکیوں کے لیے خاص طور پر اچھی خبر نہیں ہے باقی اس کے علاوہ یہ بھی بار کیا جا رہا ہے اٹلی میں قوانین میں اب مزید سختیاں بھی ہوں گی جس سے سب سے زیادہ متاثر اٹلی میں غیر ملکی ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے