اٹالین ایمبیسی اپوئنٹمنٹ بُک کرنے کا طریقہ | How To Book Italian Embassy Appointment 2022

اٹالین ایمبیسی اپوئنٹمنٹ بُک کرنے کا طریقہ | How To Book Italian Embassy Appointment 2022
اٹلی ایمبیسی اسلام آباد میں اپوئنٹمنٹ لینے کا طریقہ اس طریقے کو فُلو کر کے آپ اپنی اپوئنٹمنٹ بُک کر سکتے ہیں۔


 تفصیلات کے مطابق یوں تو آج کل پاکستان میں موجود جو اطالوی سفارتخانہ ہے اُس کی اپوئنٹمنٹ کا جو مسلہ ہے اُس سے سب ہی دو چار ہیں چاہے فیملی ویزہ ہو یا پھر ورک ویزہ ہو، سٹوڈنٹ ویزہ یا پھر لیگلائزایشن سب کو ہی اپوئنٹمنٹ لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 


 اور جو اٹالین ایمبیسی نے اپوئنٹمنٹ کا جو طریقہ بتایا ہے اس طریقہ سے اپوئنٹمنٹ ملنا ناممکن ہے۔۔لیکن اس کے علاوہ کوشش کی جا سکتی ہے کہ اپنے ڈاکومنٹ مکمل کر کے ان کو (پی-ڈی-ایف ) فائل کی شکل میں بنا کر ان کو ائ میل کریں اور آپکی ائ میل آپکے اپنے نام پر ہونی چاہیئے جیسا کہ مثال کے طور پر میرا نام علی ہے تو میری ای میل جس سے میں ایمبیسی کو ای میل کرنا چاہتا ہوں وہ میرے اپنے نام سے ہی ہونی چائیے ہر کیٹیگری کی اپوئنٹمنٹ کے لیے ان پر ائ میل کر کے اپوئنٹمنٹ لینے کی کوشش کریں۔۔۔

 

لیگلائزایشن

consolare.islamabad@esteri.it 

فیملی ویزہ یا ورکر ویزہ

visti.islamabad@esteri.it 


سٹوڈنٹ ویزہ

 ‏Islamabad.vistudio@esteri.it

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے