اٹلی ریدیتو دی چیتادینسا لینے والوں کیلئے خوشخبری | Reddito Di Cittadinanza New Upda 2023

اٹلی ریدیتو دی چیتادینسا لینے والوں کیلئے خوشخبری | Reddito Di Cittadinanza New Upda 2023
اٹلی میں ریدیتو دی چیتادینسا لینے والوں کیلئے گُڈ نیوز اب ریدیتو دی چیتادینسا اور بھی ملے گی۔ 


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آپ کو بھی معلوم ہے کہ اٹلی میں 25 ستمبر 2022 کو یعنی کہ اگلے ماہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور اٹلی میں جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں وہ اپنا اپنا ایجنڈا لے کر آ رہی ہے۔


 کئی جو سیاسی جماعتیں ہیں اُن کا کہنا ہے کہ اٹلی میں جو الیگل امیگرنٹس کی آمد ہے اُس کو مکمل طور پر رُوکنا ہے جبکہ کچھ سیاسی جماعتوں کا یہ ایجنڈا ہے کہ ہم اٹلی میں جو قرینطینہ کا جو سسٹم ہے اس کو بند کر دیں گے اور اٹالین عوام کو اس سے نجات دیں گے جبکہ جو سیاسی پارٹی موومنٹ آف چینگوے ستلے ہے اُس کی جانب سے کہنا ہے کہ ہم اٹلی میں جو ریدیتو دی چیتادینسا کی امداد لوگ لیتے ہیں ہم اس کو اور بھی مضبوط بنائیں گے خیال رہے کہ یہ امداد ریدیتو دی چیتادینسا کی کم سے کم تین سال کے لیے ملتی ہے اس کے علاوہ اس وقت تک اٹلی میں 39 لاکھ کے قریب اٹلی میں یہ امداد لوگ لے رہے ہیں اور اس سیاسی پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر ہماری جماعت اقتدار میں آتی ہے تو ہم ریدیتو دی چیتادینسا کو مزید بڑھیں گے بھی اور آسانیاں فراہم بھی کریں گے اور جو 39 لاکھ افراد اٹلی میں یہ امداد لے رہے ہیں وہ موومنٹ آف چینگوے ستلے پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کو بھی تیار ہیں۔ 


 اگر دوستوں یہ پارٹی الیکشن کے بعد اقتدار میں آ جاتی ہے تو جو ریدیتو دی چیتادینسا کی امداد ہے اس میں اضافے کے ساتھ مزید آسانیاں بھی ممکن ہیں جو کہ ایک لہذ سے ریدیتو دی چیتا دینسا لینے والوں کیلئے گُڈ نیوز ہے جبکہ یہ بھی خیال رہے کہ کافی ساری اٹالین سیاسی جماعتیں اس امداد کے خلاف بھی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے