اسپین میں رہنے والوں کیلئے 3000 یورو کی نئی آیودہ کا اعلان | Spain New 3000€ AYUDA Good News

اسپین میں رہنے والوں کیلئے 3000 یورو کی نئی آیودہ کا اعلان | Spain New 3000€ AYUDA Good News
اسپین میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری ملیں 3000 یورو آتونومو کیلئے۔ 


 تفصیلات کے مطابق بارسلونا سٹی کونسل کی جانب سے آتونومو کے لیے 3000 یورو تک کی فی آیودہ کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ 9 اگست 2022 سے لے کر 30 ستمبر 2022 تک اس آیودہ کو اپلائی کیا جا سکتا ہے اس آیودہ کو اپلائی کرنے کے لیے کیا ضروری ہو گا اس سے متعلق بھی تفصیل کو جاری کیا گیا ہے جن کا خیال ضروری ہے۔ 


 نمبر ایک پر سب سے پہلے تو آپ کی پادرون جو ہے وہ بارسلونا میں ہونی چائیے۔


 نمبر دو پر آپ نے آتونومو کا آغاز 14 مارچ 2020 کے بعد کیا ہو۔ نمبر تین پر آتونومو آلتا سے پہلے آپ پارو لے رہے ہوں۔ 


 اور پھر نمبر چار پر جو سب سے ضروری ہے اُس کے مطابق آپ نے تمام جو ٹیکس ہیں وہ بروقت اور باقاعدہ طور پر ادا کیے ہوں۔


تو اگر آپ ان تمام شرائط پر پورا اُترتے ہیں تو اس نئی 3000 یورو کی آیودہ سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے