جرمنی کا بڑا اعلان لاکھوں نوکریاں | Jobs in Germany 2022

جرمنی کا بڑا اعلان لاکھوں نوکریاں | Jobs in Germany 2022
جرمنی میں رہنے والوں کے لیے بڑا ہی شاندار اور زبردست موقع وہ بھی 2300 یورو ماہانہ خوشخبری۔ 




 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اس وقت نہ صرف جرمنی بلکہ پورے یورپ میں ہی ترقی یافتہ ممالک بھی کچھ اس طرح کی صورتحال سے دو چار ہیں جہاں ہر یورپی ملک کو کام کرنے والے ورکرز کی قلت کا سامنا ہے۔ایسے میں ہی اب جرمنی کی جانب سے بڑا اعلان اور موقع دیا جا رہا ہے جس سے تقریباً ہر کوئی جرمنی میں رہتے ہوئے اور جرمنی سے باہر سے بھی اس آفر سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔


 جی ہاں دوستوں اس وقت جرمنی میں مختلف شعبوں میں قلت کے باعث جو اعلان ہوا ہے اُس میں نئی نوکریوں کا کہا گیا ہے جس میں کام کرنے والوں کو اچھی سلری پیکج یعنی کہ 2300 یورو دیا جائے گا۔ 


 پروفیشنل ڈرائیورز جن کے پاس کلاس ڈی لائسنس ہے جبکہ بس ڈرائیورز بھی چاہئیے۔
 ائیرپورٹ پر ریمپ ایجنٹ۔ ریلوے ڈیپارٹمنٹ میں ورکرز۔  کنسٹریشن یعنی تعمیراتی شعبے میں ورکرز۔

 ان تمام شبعہ جات میں کام کرنے والے ورکرز کے لیے اعلان کیا گیا ہے۔ اور ان کو فی گھنٹہ کے حساب سے جو اُجرت دی جائے گی وہ 16.70 یورو فی گھنٹہ ہو گی۔جس کو بعد میں اکتوبر 2022 میں اُن کی فی گھنٹہ اُجرت کو بڑھا کر 17.40 یورو کر دیا جائے گا لیکن جو شرط رکھی گئی ہے اُس کے مطابق کم سے کم (اے-1 یا پھر اے-2) زبان کا سرٹیفیکٹ ہو یعنی کے بنیادی جرمن زبان آتی ہو۔ اور ان نوکریوں میں اٹلی،سپین اور دیگر یورپی ممالک سمیت پاکستان سے بھی لوگ اپلائی کر سکتے ہیں۔ 


 اپلائی کرنے کے لیے جو آپ ای میل دیکھ رہے ہیں اس پر‏

ZAV.Customer-Center-114@arbeitsagentur.de 

اپنی سی وی کو انگلش،جرمن یا پھر ہسپانوی زبان میں بھیجیں۔ان جابز میں اپلائی کرنے کی جو آخری تاریخ ہے وہ 7 اکتوبر 2022 ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے