تفصیلات کے مطابق سفارت خانہ پاکستان، روم میں مؤرخہ 30 جولائی، 2022 بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے سے 2 بجے کے دوران آن لائن کھلی کچہری لگائی جائے گی، جس میں سفیر پاکستان جناب جوہر سلیم صاحب اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کو سنیں گے اور اُن کے مسائل کے فوری حل کے لیئے احکامات صادر فرمائیں گے۔ کھلی کچہری میں بات کرنے کے خواہشمند خواتین و حضرات درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
+39-389-871-6588

0 تبصرے