اٹالین نیشنیلٹی اپلائی کرنے والوں کیلئے خوشخبری | Italian Cittadinanza New Update 2022 Good News

اٹالین نیشنیلٹی اپلائی کرنے والوں کیلئے خوشخبری | Italian Cittadinanza New Update 2022 Good News
اٹالین نیشنیلٹی اپلائی کرنے والوں کے لیے بڑی اور خوشخبری کی نیوز آ گئی۔ 


 تفصیلات کے مطابق جیسا کے سابق ویزاعظم جوزیپے کونتے کی حکومت نے اپنے دور میں اٹالین نیشنیلٹی کے قوانین میں ترمیم کی کر دی تھی اور چار سال والے قانون کو ختم کر کے اس کا دورانیہ دو سال کر دیا تھا۔


 لیکن اب جو گُڈ نیوز اٹالین نیشنیلٹی کو لے کر آ رہی ہے اُس کے مطابق ایسے افراد جنوں نے اٹالین نیشنیلٹی کے لیے اپلائی کیا ہوا تھا آج سے چار سال پہلے یعنی کہ سابق وزارت داخلہ ماتیو سالوینی کے دورہ حکومت میں اب ایسے تمام لوگوں اٹالین پاسپورٹ اٹالین چیتادینسا کے لیے اپوئنٹمنٹ دی کا رہی ہیں اور اُن کو لیٹر موصول ہو رہے ہیں۔ 


 خیال رہے کہ اٹالین نیشنیلٹی کے لیے آپ کو آپ کے کمونے کی جانب سے اپوئنٹمنٹ اور لیٹر بھیجا جاتا ہے کہ اس تاریخ کو آپ نے آنا ہے اور آپ نے حلف اُٹھانا ہے اور آپ اٹالین سیٹیزن شپ لینے کے لیے تیار ہیں۔ 


 ایسے تمام لوگ جنوں نے آج سے چار سال پہلے اٹالین چیتادینسا کے لیے اپلائی کیا ہوا تھا تو اب اُن کو نیشنیلٹی دینے کا عمل شروع ہو گیا ہے اگر آپ نے بھی اپلائی کی ہوئی تھی نیشنیلٹی تو آپ کو بھی کسی بھی وقت کمونے کی جانب سے اپوئنٹمنٹ لیٹر آ سکتا ہے تیار رہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے