تو تفصیلات کے مطابق اٹلی میں حکومت کے ٹیبل پر ایک اور نئے بونس کی تجویز پیش کر دی گئ ہے جس سے اٹلی میں کام کرنے والے ورکرز کو بڑا فائدہ ہو گا اور یہ بونس نہ صرف ایک بار ملے گا بلکہ ہر مہینے آپ کے بوستے میں آئے گا۔سب سے پہلے آپ کو یہاں پر یہ واضع کر دیں کہ اس بونس کو دینے کی جو وجہ بیان کی گی ہے اُس کے مطابق اٹلی میں انفلیشن ہے یعنی کہ مہنگائی ہے چونکہ اس وقت نہ صرف اٹلی بلکہ پوری دنیا میں مہنگائی پیک لیول پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے اٹلی میں اس بونس کی تجویز پیش کی گی ہے۔
یہ بونس 200 یورو کا ہو گا اور ہر کام کرنے والے کے بوستے پاگامیں ہر مہینے آئے گا۔
اس بونس کی تجویز اٹلی میں ادارہ (سی-جی-ای-ایل) کی جانب سے اطالوی پارلیمنٹ پر پیش کی گی ہے اور جو بتایا جا رہا ہے اُس کے مطابق اس تجویز کے پاس ہونے کے چانس 100 فی صد ہیں۔اگر اس تجویز کو اٹالین سرکار منظور کرتی ہے تو اس سے اٹلی میں اٹالین ورکرز سمیت غیر ملکی ورکرز کو بھی اس مہنگائی کے دور میں بھرپور فائدہ ہو گا۔

0 تبصرے