اٹلی سناتوریا امیگریشن بڑی اہم پیشرفت خوشخبری Italy Sanatoria Immigrants 2020

اٹلی سناتوریا امیگریشن بڑی اہم پیشرفت خوشخبری Italy Sanatoria Immigrants 2020

اٹلی سناتوریا امیگریشن 2020 میں بڑی اور اہم پیشرفت اٹلی کے پرفیتوروں سے مثبت خبریں آنے لگیں۔ 



دوستوں اپنے آج کے اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ اٹلی میں اوپن ہونے والی سناتوریا امیگریشن 2020 کی بڑی اور اہم اپڈیٹ کو شئیر کریں گئے جو کہ اٹلی کے پرفیتوروں سے اب مثبت خبریں جو آ رہی ہیں۔اگر آپ کو بھی کوئی پرفیتورے سے ای میل یا کوئی کال موصول ہوئی ہو تو کامنٹس کے ذریعے آپ بھی ضرور شئیر کرئیے گا۔ 


 تو دستوں جو نئی اٹلی سناتوریا امیگریشن 2020 کی انفارمیشن اور نیوز ملی ہے اُس کے مطابق اٹلی میں دو لاکھ سات ہزار میں سے ابھی تک ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کے ڈاکومنٹس پر باقاعدہ پروسس ہو چکا ہے جس میں سے تقریباً 55 ہزار کے قریب لوگوں کو اُن کی پرمیسو دی سجورنو بھی مل چکی ہے۔خیال رہے اس میں وہ افراد کی تعداد زیادہ ہے جنوں نے زراعت کے شعبے میں اپنی امیگریشن کا دوماندہ کیا تھا جبکہ ڈومیسٹک کے شعبے والے افراد کے لوگوں کو کم پرمیسو دی سجورنو ملی ہے۔ 


دوستوں جو نئی نیوز انفارمیشن آئی ہے اُس کے مطابق اٹلی میلانو پرفیتورے والوں کا کہنا ہے کہ میلانو میں اب جن لوگوں کے امیگریشن کے کیسز پر کاروائی چل رہی تھی وہ اب مکمل کر لی گئی ہے اور اب 30 جون 2022 سے اُن لوگوں کو اپوئنٹمنٹ ملنا شروع ہو جائے گئی اسی طرح اب باقی کے جو پرفیتورے ہیں وہاں پر بھی اب سناتوریا امیگریشن کے جو کیسز سٹاپ تھے اُن پر بھی اب عمل ہونا شروع ہو جائے گا۔اس نیوز کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ اور کامنٹس بھی ضرور کر کے بتائیں کہ آیا آپ کو کال موصول ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے