اٹلی اور یورپ میں رہنے والوں کو ملیں گئے 2000 یورو خوشخبری

اٹلی اور یورپ میں رہنے والوں کو ملیں گئے 2000 یورو خوشخبری
اٹلی سمیت یورپ میں رہنے والوں کو اب ملیں گئے 2000 یورو ماہانہ لیکن کیا کرنا ہو گا بڑا موقع فائدہ اُٹھائیں۔

 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی حکومت اور باقی کے یورپی ممالک جن میں سپین،جرمنی،ڈنمارک اور ناروے بھی شامل ہیں ان ممالک کی حکومتوں کی جانب سے ایک اچھا اور مثبت فیصلہ لیا گیا ہے جس سے اب اٹلی،سپین،جرمنی،ڈنمارک اور ناروے میں رہنے والے لوگوں کو بڑا موقع دیا جا رہا ہے جس سے اُن کو ماہانہ 2000 دو ہزار یورو مل سکیں گئے۔ جیسا کہ آپ کو بھی باخوبی معلوم ہی ہو گا کہ اس وقت اٹلی جرمنی سپین اور دیگر ممالک میں ورکرز کی قلت بہت زیادہ پائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے اب اطالوی گورنمنٹ کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ جن شعبوں میں ورکرز کی قلت زیادہ ہے اُن شعبوں میں جو تنخواہ کا جو نظام ہے اُس کو مزید بہتر بنایا جائے۔اطالوی گورنمنٹ سمیت یہ ہی فیصلہ باقی یورپی ممالک نے بھی کیا ہے۔اطالوی نیوز ایجینسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس وقت سب سے زیادہ قلت اٹلی میں زراعت کا شعبہ اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں قلت ہے اس لیے اطالوی حکومت نے کہا ہے کہ جو لوگ ان شعبوں میں آ کر کام کریں گئے اُن کو ماہانہ 2000 دو ہزار یورو دئیے جائیں گئے۔جبکہ اسی ہی طرح جرمنی،سپین کی جانب سے بھی کہا گیا ہے۔اگر آپ بھی اٹلی یا یورپ میں رہتے ہوئے ماہانہ دو ہزار یورو کمانا چاہتے ہیں تو ان شعبوں کا رخ کریں۔خیال رہے کہ ان شعبوں سے وابستہ کمپنی مالکان کو کو آگاہ کر دیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے