جرمنی ورک پرمٹ پاکستانیوں کیلئے فری ویزہ خوشخبری

جرمنی ورک پرمٹ پاکستانیوں کیلئے فری ویزہ خوشخبری
پاکستانیوں کے لیے یورپ میں جابز کے بڑے موقعے یورپ کے بڑے ملک کی جانب سے ورکرز کو آفر ضرور فائدہ حاصل کریں۔




 تفصیلات کے مطابق یورپ کے بڑے ملک اور معاشی طور پر مضبوط ملک جرمنی کی جانب سے خاص طور پر پاکستانیوں کو اپنے ملک میں ورک کی غرض سے ولیکم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔جہاں ایک طرف جرمنی میں افرادی قوت کی قلت کا سامنا ہے وہاں ہی جرمنی کی موجودہ حکومت نے اپنے ملک میں افرادی قوت کو پورا کرنے کے لیے کام شروع کیا ہے جس کے تحت پاکستانیوں کو جرمنی کے ورک پرمٹ دئیے جائیں گئے جبکہ یہ ہی ورک پرمٹ اور بھی اشیائی ممالک کے لیے بھی ہوں گئے۔ 




 جرمنی کی جانب سے دو لاکھ ورکرز کو اپنے ملک میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں مختلف کیٹگری کے ورکرز شامل ہوں گئے جس میں ہائی پروفیشنل ورکرز ہیں جن میں ڈاکٹرز،نرسز،اینجینر وغیرہ شامل ہیں جن کو اپنی ڈگری کی بنیاد پر جرمنی کے ورک پرمٹ جاری کیے جائیں گئے۔جبکہ دوسری جانب وہ ورکرز شامل ہیں جو کہ کسی خاص کام میں مہارت رکھتے ہوں جیسا کہ الیکٹریشن،پلمبراور ڈرائیورز وغیرہ اور وہ افراد بھی شامل ہیں جو کہ جرمنی میں کھیتی باڑی کا کام بھی کرتے ہوں۔




تو اس طرح کُل ملا کر جرمنی کی طرف سے دو لاکھ ورک پرمٹ جاری کیے جائیں گئے جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ان ورک پرمٹ کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو جرمنی میں جو شعبہ جات بتائے گئے ہیں ان میں اپنے لیے کام کا مالک تلاش کرنا ہو گا جو آپ کو جرمنی سے جاب آفر لیٹر جاری کرے گا جس کی بنیاد پر آپ پاکستان سے ٹریول کر سکیں گئے۔جرمنی میں آپ دو طرح سے اپنے لیے کام کا مالک تلاش کر سکتے ہیں ایک تو اگر آپ کا کوئی بھائی بہن یا قریبی رشتےدار یا پھر دوست ہے جرمنی میں وہ آپ کے لیے جرمنی میں کام کا مالک تلاش کر کے آپ کا جاب آفر لیٹر نکلوا سکتا ہے جبکہ دوسرا آپیشن یہ ہے کہ آپ خود سے آن لائن جرمنی میں اپنے کام سے متعلقہ کام کا مالک تلاش کریں اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ کچھ جاب پورٹل کو یہاں پر شئیر کر دیتے ہیں جو آپ کو کام کا مالک تلاش کرنے میں مدد فراہم کریں گئے۔




آپ ان ویب سائٹ پورٹل پر جا کر اپنے لیے جرمنی یورپ میں کام کا مالک تلاش کر سکتے ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے