اٹلی کارتا دی سجورنو جس کو اٹلی کے فور ایور ڈاکومنٹس بھی کہا جاتا ہے اصل میں کارتا دی سجورنو لینے کے لیے آپ کو زبان کا ایک ٹیسٹ دینا ہوتا ہے جس کے بعد آپ کو اے 2 کا ایک سرٹیفیکٹ جاری کیا جاتا ہے جو کہ نہایت ضروری ہے۔
دوستوں اپنے آج کے اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ اٹلی کے فور ایور ڈاکومنٹس یا پھر کارتا دی سجورنو سے متعلق اہمانفارمیشن شئیر کریں گئے اور اگر آپ بھی اس قانون کو فالو کریں گئے تو آپ کو بھی کارتا دی سجورنو باآسانی مل جائےگئی۔اصل میں جب آپ اٹلی میں کارتا دی سجورنو لینے کے اہل ہو جاتے ہیں تو آپ کو باقی کے تمام ڈاکومنٹس کو پوراکرنے کے ساتھ ایک اطالوی زبان کا سرٹیفیکٹ بھی حاصل کرنا ہوتا ہے کیونکہ اگر آپ زبان کا سرٹیفیکٹ نہیں دیتے توایسے میں آپ کی کارتا دی سجورنو کے دوماندے کو رجیکٹ کر دیا جاتا ہے۔
ویسے تو اٹلی میں زبان سے متعلق بہت سارے لیول ہوتے ہیں لیکن کارتا دی سجورنو کو حاصل کرنے کے لیے اطالویحکومت نے اے 2 لیول کو منتخب کر دیا ہوا ہے اگر آپ کے پاس یہ سرٹیفیکٹ ہے تو آپ کو کارتا دی سجورنو لینے سےکوئی نہیں روک سکتا۔ویسے تو اٹلی میں بہت سارے ادارے ہیں جو اے 2 لیول کا سرٹفیکٹ دلواتے ہیں لیکن پورےاٹلی میں کستورے والے صرف دو ہی ایسے ادارے ہیں جن کے سرٹیفیکٹ کو رجیکٹ نہیں کرتے کیونکہ یہ دو ادارےاطالوی گورنمنٹ کی جانب سے باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہیں اور اگر آپ بھی ان دو اداروں سے اے 2 زبان کا سرٹیفیکٹلیتے ہیں وہ آپ کے لیے بہتر ہو گا۔
کیونکہ ہماری پاکستانی کمیونٹی کے بہت سے لوگ ہیں جنوں نے کسی بھی یونیورسٹی یاپھر کسی بھی سکول سے یہ سرٹیفیکٹ لیا ہوتا ہے لیکن جب وہ کارتا دی سجورنو اپلائی کرنے جاتے ہیں تو کستورے والےاُن کے اُس سرٹیفیکٹ کو رجیکٹ کر دیتے ہیں۔ تو دوستوں خیال رہے کہ اس وقت جو اے 2 کا سرٹیفیکٹ پورے اٹلیمیں کستورے کی جانب سے ایکسیپٹ کیا جاتا ہے وہ ہے پروجیہ یونیورسٹی روم اور پھر ایک سکول ہے جو کہ اطالویگورنمنٹ کی جانب سے منظور شدہ ہے جس کا نام (سی پی آئی اے) ہے ان دو اداروں کے اے 2 کے ایسے سرٹیفیکٹہیں جو کہ اٹلی میں ہر کستورے والے ایکسیپٹ کرتے ہیں اور اگر آپ ان دونوں میں سے کسی ایک میں سے اے 2 کاسرٹیفیکٹ لیتے ہیں تو آپ کا کارتا دی سجورنو کا دوماندہ سو فی صد قبول ہو گا اور آپ کو با آسانی کارتا دی سجورنو مل جائےگئی۔
0 تبصرے