اٹلی میں غیر ملکیوں کیلئے نیا قانون بڑی سہولت Italy New Law Approved Resdiency & Work Permit for Immigrants

اٹلی میں غیر ملکیوں کیلئے نیا قانون بڑی سہولت Italy New Law Approved Resdiency & Work Permit for Immigrants
اٹلی حکومت کی جانب سے سنگل ورک پرمٹ کی حتمی منظوری۔ ​


تفصیلات کے مطابق اٹلی میں قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے حکومت نے یورپی یونین کے قوانین کے مطابق نئے سنگل ورک پرمٹ کے قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب رہائش اور کام کے لیے الگ الگ درخواستیں نہیں دینا ہوں گی۔ ​


اس نئے قانون کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں:


 ​سنگل درخواست:


اب ورک پرمٹ اور رہائشی اجازت نامہ ایک ہی طریقہ کار کے تحت حاصل کیا جا سکے گا۔

 ​وقت کی پابندی:


نئے اجازت نامے کے لیے 30 دن اور رینیوول کے لیے 90 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ ​

شفافیت: 

اب مالکان (Employers) پابند ہوں گے کہ وہ ملازم کو درخواست کی صورتحال کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کریں۔ ​

آسان بیوروکریسی: 


اس فیصلے سے سرکاری دفاتر کے چکر اور لمبی تاخیر کا خاتمہ ہوگا اس قانون سے اٹلی میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے روزگار کے حصول اور قانونی دستاویزات کی تیاری میں نمایاں آسانی پیدا ہوگی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے