اٹلی بونس 1000 یورو | Italy Bonus Nuovi Nati 1000 Euro Domanda Now for 2026

اٹلی بونس 1000 یورو | Italy Bonus Nuovi Nati 1000 Euro Domanda Now for 2026
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے اطالوی حکومت کا بونس 1000 یورو کا اعلان دوماندے شروع ابھی اپلائی کریں۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی حکومت کی طرف سے نیا بونس شروع کیا گیا ہے جس میں 1000 یورو ملیں گے جی ہاں اگر آپ کا بھی بچہ پیدا ہوا ہے 2026 میں یا پھر ہو گا تو ایسے تمام والدین اس بونس 1000 یورو کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں دراصل یہ بونس Nuovi Nati ہے اور باقاعدہ طور پر حکومت کی طرف سے یہ بونس اوپن کر دیا گیا ہے جس کو اپلائی کرنے کیلئے 12 اگست 2026 تک کا وقت ہے واضع رہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد آپ نے 120 دنوں میں بونس کیلئے اپلائی کرنا ہے بونس کو اپلائی کرنا نہایت آسان ہے نیچے جو INPS کی ویب سائٹ آپ دیکھ رہے ہیں اپنی SPIDکے ذریعے آپ لاگ ان ہو کر اس ویب سائٹ پر جا کر اپلائی کرسکتے ہیں۔ 


 خود سے بھی البتہ اگر آپ خود سے اپلائی نہیں کرتے تو آپ کسی بھی کاف کے آفس میں جا کر اُن سے بھی اپلائی کروا سکتے ہیں واضع رہے کہ اس بونس کیلئے ایزوں کی کوئی خاص ضرورت نہیں اس لیے اگر آپکے گھر پر بھی نئے بچے کی پیدائش ہوئی ہے تو ابھی بونس کیلئے اپلائی کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے